Adapted by BabelServer

تصور کریں ایک ایسی دنیا کا جہاں ہر انسان اس کرہء ارض اور انسانیت سے متعلق کی تمام تر معلومات مفت میں حاصل کرسکتا ہے۔

— جمی ویلز، بانیء وکی پیڈیا


وکی میڈیا فاؤنڈیشن کے بارے میں

annual

» سال 2007ء-2008ء کی سالانہ رپورٹ پڑھیں

» سوالات و جوابات

» طریقہء کار کی شفافیت کے متعلق مزید معلومات

دہندگان کے تبصرے

» اپنے جیسے عطیہ دینے والے دیگر صارفین کے براہ راست آراء دیکھیں۔

ویکیپیڈیا کی اعانت کیجیۓ!
ابھی عطیہ کیجئیے »

دنیا کے لاکھوں لوگ آج وکی پیڈیا کی بدولت کچھ نیا سیکھیں گے، ایک غیر منفعت رضاکارانہ اشتراکی جماعت کے طور پر ہم کوشاں ہیں کہ مزید بہتر انداز میں تمام معلومات کو دنیا کے تمام لوگوں کے لئے تمام زبانوں میں پیش کیا جاسکے۔ بلا معاوضہ و بلا اشتہارات۔ آپ کے عطیات وکی پیڈیا کے منصوبوں اور اس کو آپ کے لئے مزید بہتر بنانے میں انتہائی معاون و مددگار ثابت ہونگے۔

— وکی پیڈیا کی اعانت وکی فاؤنڈیشن کرتی ہے جوکہ سان فرانسسکو، کیلیفورنیا، امریکہ میں واقع ہے اور 501 (C) (3) کے تحت محصول سے مستشنیٰ ہے، غیر تجارتی منصوبہ ہے۔ آپ اپنے عطیات کی کٹوتی اپنی وفاقی قابل محصول آمدنی میں سے کرواسکتے ہیں۔ تمام کریڈٹ کارڈز کے ذریعے دئیے گئے عطیات کی وصولی پے پال (PayPal) کے ذریعے کی جاتی ہے۔

اسباق

350px
وکی میڈیا فاؤنڈیشن کی معاونت دنیا بھر کی 29 مختلف رضاکار تنظیمیں کر رہی ہیں۔ Â» مزید سیکھیں